KARACHI, Pakistan: Renowned Religious Scholar and the Head of Jamia Darul Uloom Karachi Mufti Mohammad Taqi Usmani remained unhurt in an assassination attempt at Shahrah-e-Faisal in Karachi on Friday.
Police said that the firing incident occurred in Nursery area wherein a black Honda Civic with Mufti Taqi Usmani, his wife and his two grandchildren on board was fired upon. Mufti Taqi Usmani and his family survived the attack; however, his driver and guard lost their lives succumbing to bullet injuries.
میری ابھی مفتی تقی عثمانی صاحب سے بات ہوئی جن پر قاتلانہ حملہ ہوا۔ اللہ تعالی کا شکر کہ اس حملہ میں مفتی صاحب، اُن کی اہلیہ اور دو پوتے محفوظ رہے۔ حملہ میں ڈرائیور زخمی اور گارڈ شہید ہو گیا۔ یہ ایک بہت بڑی سازش تھی۔امید ہے حکومت اس سازش کو بے نقاب اور مجرموں کو جلد گرفتار کرے گی-
— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) March 22, 2019
Separately in another firing incident which took place in Nipa Chowrangi, a Toyota Corolla was targeted by two motorcyclists.
Police said that Maulana Amir Shahab sustained injuries in the incident while his guard Sanobar Khan was killed.
The Head of Emergency Department in Jinnah Hospital Dr Semi Jamali told media that Maulana Amir Shahab received critical injuries and he is on ventilator while his guard succumbed to his injuries.
مفتی تقی عثمانی قوم کا عظیم سرمایہ ہیں- اللہ ان کی حفاظت فرمائے آمین! ان پر قاتلانہ حملہ ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہے – دہشتگرد ملک کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں – پوری قوم کو ملکر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہے-
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) March 22, 2019
کراچی میں معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی صاحب پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،ایک گہری سازش کے تحت علماء کو نشانہ بنایا جارہا ہے,حکومت علماءکرام کو تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی#MuftiTaqiUsmani #Karachi
— Maulana Fazl-ur-Rehman (@MoulanaOfficial) March 22, 2019
مولانامفتی محمدتقی عثمانی صاحب پرقاتلانہ حملہ انتہائی قابل مذمت اورناقابل قبول ہے۔اللہ تعالی کالاکھ شکرکہ وہ اپنی اہلیہ اورپوتوں سمیت محفوظ رہے۔ اورملک میں انتشاراورافراتفری پھیلانےکی بڑی سازش ناکام ہوگئی۔حکومت فوری طورپرسازش بےنقاب کرے، حملہ آوروں/سرپرستوں کوکیفرکردارتک پہنچائے
— Siraj ul Haq (@SirajOfficial) March 22, 2019
مولانا تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
ہمیں ان واقعات پر شدید غم و غصہ اور تشویش ہے۔
شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔@KhurrumZamanPTI
— PTI (@PTIofficial) March 22, 2019
مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہے ۔ اللہ پاک مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کو آئندہ بھی ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے اور کراچی میں ان کے شہید ہونے والے ساتھیوں کے درجات بلند فرمائے (آ مین) pic.twitter.com/XoQfCNyQzU
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) March 22, 2019