CATEGORY
خیبر پختونخوا کا بجٹ 3کھرب 44ارب ہے
پشاور:صحت کےلیے7 ارب 99 کروڑ روپے مختص،بجٹ دستاویز
پشاور:اعلیٰ تعلیم کے لیے 5 ارب 70 کروڑ روپے مختص،بجٹ دستاویز
پشاور:سڑکوں کے تعمیر کے لیے 10کروڑ روپے رکھے گئے ہیں،بجٹ دستاویز
پشاور:دیہی ترقی کےلیے14 ارب 8 کروڑ روپے مختص،بجٹ دستاویز
پشاور:آیندہ مالی سال کے دوران 35 ارب غیر ملکی قرض لیا جائے گا،بجٹ دستاویز
پشاور:گریڈ ایک سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد اضافے کی تجویز
پشاور:گریڈ 17سے22 تک کے افسروں کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کیا جائے گا
پشاور:ریٹائرڈ صوبائی ملازمین کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی تجویز
پشاور:غریب بچوں کی ماہانہ امداد کے لیے200 ملین روپے مختص