ISLAMABAD, Pakistan: In the aftermath of the horrifying motorway gang-rape tragedy, Prime Minister Imran Khan has decided to establish the Pakistan Emergency Helpline (PEHEL).
In this regard, directives have been issued to the Prime Minister’s Delivery Unit (PMDU) to work out a system of emergency helpline at the national level.
The system will provide a service to the general public by enabling them to use a universal phone number at the national level upfront against all operational emergency numbers of different organizations at the federal/provincial level.
The prime minister directed to establish the national helpline number within two months to help deal with any untoward situation, and all existing emergency helpline numbers throughout the Country will be connected to the new system.
All Cellular Companies will extend assistance to make the service free.
In addition, legislation will be enacted after consultation with provinces to make the system efficient and stable
موٹر وے سانحہ،وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ
حکومت کا نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنےکا فیصلہ
وزیر اعظم عمران خان نے پی ایم ڈلیوری یونٹ کو اہم ٹاسک سونپ دیا
پی ایم ڈلیوری یونٹ نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کام کا آغاز کر دیا @ImranKhanPTI #motorwayincident
— PakistanPMDU (@PakistanPMDU) September 30, 2020
نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن کے لیے الگ نظام تشکیل دیا جائے گا
کسی بھی ایمرجنسی کی صورتحال میں پورے ملک کے لیے ایک ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر ہو گا
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں عوام کو ایک مخصوص نمبر میسرہو گا
— PakistanPMDU (@PakistanPMDU) September 30, 2020
وزیر اعظم کی نیشنل ہیلپ لائن نمبر کے قیام کو دو ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
ملک کے تمام ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبرز کو نئے نظام سے منسلک کیا جائے گا،وزیر اعظم آفس
نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر ٹول فری ہو گا#PMHazirHai
— PakistanPMDU (@PakistanPMDU) September 30, 2020
نیشنل ہیلپ لائن نمبر سے کسی بھی ناگہانی صورت میں شہری کی فوری مدد ممکن ہو گی،وزیر اعظم آفس
نئے سسٹم میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا،وزیر اعظم آفس
ملک کی تمام موبائل کمپنیوں سے معاونت حاصل کی جائے گی،وزیر اعظم آفس #PMHazirHai
— PakistanPMDU (@PakistanPMDU) September 30, 2020
نظام کو موثر اور مستحکم بنانے کے لیے قانون سازی کی جائے گی،وزیر اعظم آفس
قانون سازی کے لیے صوبوں سے بھی مشاورت ہو گی،وزیر اعظم آفس #PMHazirHai
— PakistanPMDU (@PakistanPMDU) September 30, 2020